اشتہار

رنبیر کی شادی میں نیتو نے کس کی کمی محسوس کی؟

اشتہار

حیرت انگیز

بالی ووڈ کے معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر رنبیر اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تصاویر خوب وائرل ہورہی ہیں اور ساتھی فنکاروں مداحوں کی جانب سے انہیں شادی کی مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

- Advertisement -

اداکار کی شادی میں متعدد بالی ووڈ اداکاروں نے شرکت کی اور خوب ہلا گلا کیا۔

لیکن شادی میں رنبیر کپور کی والدہ بجھی بجھی سی اور افسردہ نظر آئی جس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

رنبیر کپور کی اہلیہ نیتو کپور شوہر اور آنجہانی اداکار شادی کے موقع پر رشی کپور کو یاد کررہی تھیں، انہوں نے اپنے ہاتھ پر مہندی سے رشی بھی لکھوایا تھا۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ کی ساسو ماں نیتو کپور کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اُنہیں اپنی بہو کی تعریفیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

میڈیا نمائندوں کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں نیتو کپور کا کہنا ہے کہ ’اب میں کیا بولوں، عالیہ بھٹ اتنی اچھی اتنی کیوٹ ہے، وہ بہت خوبصورت ہے، عالیہ بھٹ بالکل گڑیا جیسی ہے۔‘

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں