تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ’روزہ‘ رکھ لیا؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنی مسلمان دوست کے ساتھ روزہ رکھا اور ساتھ ہی افطار بھی کیا جس کی تصاویر انہوں نے شیئر کردی۔

اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں اپنی دوستوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

روینہ نے بتایا کہ پیر کو ہم نے ایک ساتھ روزہ افطار کیا۔

پوسٹ میں اداکارہ نے مختلف ہیش ٹیگز کا استعمال کیا اور بتایا کہ ان کی دوستی کو 32 برس مکمل ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ روینہ ٹنڈن نے ‘شیو کا روزہ’ رکھا تھا جو کہ بہت سے ہندو پیروکار پیر کے روز رکھتے ہیں، یہ ہفتے کے سب سے اچھے دنوں میں سے سمجھا جاتا ہے

واضح رہے کہ روینہ ٹنڈن متعدد بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں ستا، مہرا، رک شک ودیگر شامل ہیں۔

Comments

- Advertisement -