تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کا نام سامنے آگیا

ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ میں اپنی لاجواب اداکاری کے جوہر دکھانے والی پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس کی بیٹی کا نام بلآخر سامنے آگیا ہے۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے گھر رواں سال 22 جنوری کو سروگیسی کے ذریعے بیٹی کی ولادت ہوئی تھی تاہم بیٹی کا نام اب تک میڈیا میں سامنے نہیں لایا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کو اداکارہ کی بیٹی کا پیدائشی سرٹفکیٹ مل گیا ہے جس میں ننھی کا نام ”مالتی میری چوپڑا جونس“ درج ہے۔

مزید پڑھیں: پریانکا چوپڑا نے اپنی مہنگی ترین کار فروخت کر دی

اس سے قبل پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا نے انکشاف کی تھا کہ وہ اب تک اپنی نواسی نہیں ملیں اور نہ دیکھا ہے، ابھی اتنا ہی کہہ سکتی ہوں کہ وہ وہاں خوش ہے لیکن جب بھی لاس اینجلس جاؤں گی تو ضرور ملوں گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں اپنی نواسی کے بھارت آنے کا شدت سے انتظار کر رہی ہوں، میں ہمیشہ امید کرتی ہوں، یہ بھی اس کا ملک ہے اور وہ جب چاہے آ سکتی ہے۔

 

Comments

- Advertisement -