تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

ملک میں ڈیزل کا بحران، حماد اظہر نے وجوہات بیان کردیں

لاہور: ملک کے دیہی علاقوں میں ڈیزل کے بحران نے سر اٹھالیا، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے وجوہات بیان کردیں۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے فوکل پرسن معاشی امور حماد اظہر نے ایک ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت دیہی علاقوں میں ڈیزل کیلئے قطاریں لگی ہیں۔

حماد اظہر نے کہا کہ ہم ڈیزل کا ذخیرہ بلند ترین سطح پر چھوڑ کر گئے تھے جو بتیس روز کے لئے کافی تھا مگر امپورٹڈ حکومت نے باقی معاملات کی طرح اسے بھی بدانتظامی کی نظرکردیا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ مارکیٹ کو متضاد اشارے دیتےرہےاور اب ذخیر اندوزی شروع ہوگئی ہے۔

Comments

- Advertisement -