منگل, مئی 13, 2025
اشتہار

شاہین آفریدی نے کاؤنٹی میں تباہی مچا دی

اشتہار

حیرت انگیز

کارڈف: انگلش کاؤنٹی چمپئین شپ میں پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بالنگ کی بدولت مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔

مڈل سیکس کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ مڈل سیکس نے لیسٹرشائر کے خلاف 10 وکٹوں سے شاندار جیت درج کی۔ پاکستانی پیسر نے لیسٹر شائر کے خلاف میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے  میچ میں چھ وکٹیں حاصل کیں۔

شاہین آفریدی نے پہلی اور دوسری اننگز میں تین تین وکٹیں حاصل کی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں