جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

اقرا اور یاسر کی بیٹے کے ساتھ پہلی عید کی تصاویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

معروف شوبز جوڑی اقراء عزیز اور یاسرحسین نے بیٹے کے ساتھ پہلی عید کی تصاویر شیئر کر دیں۔

عیدالفطر کے پرُمسرت موقع پر شوبز جوڑی نے صبح سویرے ہی بیٹے کے ساتھ تصاویر اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیں۔

انہوں نے پوسٹ میں تصاویر کے ساتھ مداحوں کو عید مبارک بھی کہا۔

اقراء عزیز اور یاسرحسین کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر ایک پرفیکٹ فیملی فوٹو ہونے کے ساتھ ساتھ یادگار بھی ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ سال اسٹار جوڑی کو اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا تھا جس کا نام کبیر حسین رکھا گیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں