ہفتہ, دسمبر 21, 2024
اشتہار

ہنزہ میں آر سی سی پُل ٹوٹ گیا

اشتہار

حیرت انگیز

گلگت کی وادی ہنزہ حسن آباد میں آر سی سی پل ٹوٹ گیا جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ہنزہ حسن آباد میں آر سی سی پل گلیشیئر سے پانی کے تیز بہاو کی وجہ سے ٹوٹا، پل ٹوٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

ویڈیو میں پل کو ٹوٹتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

- Advertisement -

ہنزہ پولیس کے مطابق پل کے ٹوٹنے پر فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے ابھی کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں