اشتہار

بھارتی حکومت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ہلاکتیں

اشتہار

حیرت انگیز

بھارت میں حکومت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ سوامی ویویک نندا ایئرپورٹ چھتیس گڑھ رائے پور میں پیش آیا ہلاک پائلٹوں کی شناخت کیپٹن پندا اور کیپٹن سری واستو کے ناموں سے ہوئی ہے۔

حادثہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر مکل طور پر تباہ ہوگیا۔

- Advertisement -

بھارتی میڈیا کا ذرائع کے مطابق ایک پائلٹ موقع پر ہی ہلاک گیا جبکہ دوسرے پائلٹ نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ دیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں