اشتہار

30 سیکنڈز میں تصویر میں موجود تین الو تلاش کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

حال ہی میں ہم نے کئی ذہنوں کو حیران کرنے والے نظری پہلیوں کو شیئر کیا تھا جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین سر کھجانے پر مجبور ہوگئے تھے۔

چاہے یہ تصویر کی پہیلی ہو یا پینٹنگ کے اندر چھپی ہوئی کوئی چیز بصری چیزوں کو حل کرنے میں ہمیشہ مزہ آتا ہے ایک جنگل میں درختوں کی ایک تصویر جس میں دن کی روشنی میں شاخوں پر کئی الّو بیٹھے ہوئے ہیں لیکن اسے ڈھونڈنا آسان نہیں ہے چاہے وہ نظروں میں ہی کیوں نہ ہوں۔

کیا آپ اس پہیلی کو 30 سیکنڈ سے کم میں حل کرنے کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں؟

- Advertisement -

جو لوگ آدھے منٹ سے کم وقت میں تینوں الّو کو تلاش کر سکتے ہیں انہیں ان لوگوں پر فائدہ ہو سکتا ہے جو نہیں کر سکتے۔

ذہن کو جھنجھوڑنے والی اس تصویر میں تین الّو کہیں بڑے درخت پر ایک جیسے رنگ کی شاخوں اور پتوں کے ساتھ چھپے ہوئے ہیں۔

Viral Optical Illusion: Can You Find The 3 Owls Sitting on This Tree in 30 Seconds?

اگرچہ ایک الّو کو تلاش کرنا آسان ہے لیکن صرف چند فیصد لوگ ہی تینوں پرندوں کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے۔

کیا آپ الووں کو تلاش نہیں کرسکے؟ آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کہاں موجود ہیں الو اسکرول کریں اور درست جواب آپ کے سامنے حاضر ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں