اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

ہالینڈ کے اولمپک ورلڈ چیمپئن کوچ پاکستانی بچوں کو ٹریننگ دیں گے

اشتہار

حیرت انگیز

ہالینڈ کے اولمپک ورلڈ چیمپئن کوچ پاکستانی بچوں کو ٹریننگ دیں گے جس کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی نے ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز کی خدمات حاصل کرلیں۔ پاکستان میں پہلی بار ہاکی کی کسی اکیڈمی نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کی ہیں۔

رولینٹ آلٹمنز 14جون کو پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ بچوں کو تربیت دیں گے۔ رانا ظہیر اکیڈمی کے 30کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

غیرملکی کوچ کی خدمات پنجاب اسپورٹس بورڈکی وجہ سے ممکن ہوئی۔ ڈائریکٹر اکیڈمی رانا ظہیر ڈچ کوچ پنجاب بورڈ کے بچوں کو بھی ٹریننگ دیں گے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں