تازہ ترین

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ریال کے نئے ریٹ!

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق اتوار پانچ جون 2022 کو سعودی ریال کا ‏ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلا دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏‏ہوگی اور ‏ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

فوری(بینک الجزیرہ):52 روپے 08 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :51روپے 98 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):51 روپے 96 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 52 روپے 13 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:52 روپے 40 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):52 روپے 28 پیسے، فیس :15 ریال

Comments

- Advertisement -