جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

فیس بک انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: دنیا بھرمیں پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ کی سروس متاثر ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ کی سروس دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی شکایت سوشل میڈیا صارفین نے ٹویٹر پر کی۔

صارفین کو واٹس ایپ لاگ ان کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ویب پر بھی واٹس ایپ کنیکٹ نہیں ہورہا ہے۔

- Advertisement -

فیس بک پر بھی ان باکس میں جانے کے لیے طویل انتظار کرنا پڑرہا ہے۔

واضح رہے کہ میٹا کی جانب سے اس سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں