جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

زیادہ آمدنی والوں پر خصوصی ٹیکس

اشتہار

حیرت انگیز

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے زیادہ آمدنی والوں پر خصوصی ٹیکس لگانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 2022-23 کے لیے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ آمدن والوں پر اسپیشل ٹیکس لگایا جارہا ہے ایسے ایشیاء پر ٹیکس لگایا جارہا ہے جو زیادہ آمدن والے خریدتے ہیں۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کیلئےانکم ٹیکس چھوٹ کی حد12لاکھ روپےکردی گئی۔

- Advertisement -

بجٹ تقریر میں وزیرخزانہ نے کہا کہ کم آمدن والے خاندان کو 2 ہزار روپے ماہانہ مدد ملے گی حکومتی اقدام سے 8 کروڑ افراد مستفید ہوں گے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو 2 ہزار روپے اضافہ ملیں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں