اشتہار

معروف اداکار کی بچپن کی تصویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز اسٹارز کی جانب سے اکثر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی جاتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

حال ہی بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بچپن میں شلوار قمیص پہنے پوز دے رہے ہیں۔

شاہ رخ خان کی تصویر کو ان کے مداح کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔

- Advertisement -

سوشل میڈیا صارفین کنگ خان کی تصویر پر تبصرے بھی کررہے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ ’شاہ رخ میں بڑے ہوکر بھی زیادہ تبدیلی نہیں آئی۔‘

ایک اور صارف نے لکھا کہ ’کنگ خان بچپن میں بھی اچھے دکھتے تھے اور اب بھی ہم انہیں پسند کرتے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں