17 C
Dublin
منگل, مئی 21, 2024
اشتہار

ترکی قیدیوں کے مذاکرات میں شامل ہے، اسرائیلی وزیر نیتن یاہو پر برس پڑے

اشتہار

حیرت انگیز

انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کا کہنا ہے کہ ترکی غزہ کی پٹی میں ابھی تک موجود قیدیوں کی رہائی کے لیے جاری مذاکرات میں شامل ہے۔

ٹائمز آف اسرائیل کی خبر کے مطابق انتہائی دائیں بازو کے وزیر، جو رفح پر اسرائیلی حملے کو روکنے والے کسی بھی معاہدے کی مخالفت کر رہے ہیں نے نیتن یاہو کو ایک خط لکھا جس میں ان پر ترکی کی شرکت کو چھپانے کا الزام لگایا گیا۔

سموٹریچ نے کہا کہ ان کے پاس "قابل اعتماد معلومات” ہیں جو ظاہر کرتی ہیں کہ ترکی کے صدر اردوان جو اسرائیل کے  دشمن ہیں ان کے نمائندے مذاکرات میں شامل ہیں۔

- Advertisement -

نیتن یاہو کے دفتر نے اس خط کا کوئی جواب نہیں دیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں