اشتہار

ایف آئی اے کا مونس الہٰی کےخلاف تحقیقات کا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

سابق وزیر اعظم عمران خان کے اتحادی چوہدری مونس الٰہی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جائیں گے۔

ذرائع ایف آئی اے ک اکہن اہے کہ مونس الٰہی نے بیرون ملک جائیدادیں بنائیں اور ہنڈی کے ذریعے رقم بیرون ملک منتقل کی۔

- Advertisement -

اس متعلق ایف آئی اے ہیڈکوارٹر نے لاہور آفس سے تفیصلات طلب کر لی ہیں اور تمام تر ریکارڈ اور شواہد جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تحقیقات اعلیٰ سطح کی ٹیم کرےگی جب کہ رقم بیرون ملک بھجوانےکی ذرائع بھی گرفت میں آئیں گے۔

دوسری جانب مونس الٰہی نے اپنے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات کا جواب بسم اللہ سے دیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں