اشتہار

آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوگا

اشتہار

حیرت انگیز

آج کی تاریخ کی کچھ الگ بات  ہے ،آج کے دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوتا ہے، یہ دن سال میں صرف دو بار ہی آتا ہے۔

کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں، یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن آج کے دن بائیس ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہے، کل سے دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہونا شروع ہوجائیں گی۔

ماہرین کے مطابق بائیس مارچ کو بھی دن اور رات برابر ہوتے ہیں لیکن اُس کے بعد راتیں چھوٹی اور دن بڑے ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔

- Advertisement -

بائیس ستمبر کے بعد اب بائیس دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیے کا دن ہوگا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں