جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

ACE Money Transfer اور بینک الفلاح لائے چھے خوش نصیبوں کے لئے خوابوں کی سواری بالکل مُفت

اشتہار

حیرت انگیز

کیا یہ KIA Sportage Alpha آپکے خوابوں کی گاڑی ہے؟ کیسا لگے گا اگر آپ کے خوابوں کی سواری آپ کو مل جائے اور وہ بھی بالکل مُفت؟

یقین نہیں آیا؟

اگر آپ کو یہ سب ایک خواب لگ رہا ہے تو بس اپنا دِل تھام لیجیئے، کیونکہ بینک الفلاح اور ACE Money Transfer نے مِل کر اس خواب کو حقیقت کا روپ دے دِیا ہے۔

- Advertisement -

جی ہاں! اب مشہور بین الاقوامی منی ٹرانسفر کمپنی ACE Money Transfer اور پاکستان کے صفِ اول کے بینکس میں شامل بینک الفلاح اپنے چھے خوش نصیب صارفین کو دے رہے ہیں اُن کے خوابوں کی سواری، وہ بھی بالکل مفت۔

برطانیہ، یورپ، کینیڈا، آسٹریلیا، اور سوئٹزرلینڈ میں مُقیم پاکستانی بہت آسانی سے لکی ڈرا میں شامل ہو کر چھے میں سے ایک نئی لگژری کار KIA Sportage Alpha جیت سکتے ہیں۔ لکی ڈرا میں شامل ہونا کوئی مشکل نہیں۔ اب بس بیرونِ مُلک سے ACE Money Transfer کے ذریعے پاکستان میں بینک الفلاح کی 750 سے زائد برانچز میں سے کسی میں بھی پیسے بھیجیں اور پائیں موقع اپنے خوابوں کی سواری جیتنے کا۔

یہ آفر 30 جون 2022ء تک ہے، اس لئے، دیر نہ کریں اور فوراََ پیسے بھیجیں پاکستان میں اپنے پیاروں کو ACE Money Transfer کے ذریعے تا کہ KIA Sportage Alpha جیتنے والے اگلے خوش نصیب آپ ہوں۔

بینک الفلاح اور ACE Money Transfer نے بیرونِ مُلک مقیم پاکستانیوں کے لئے پیسے گھر بھیجنے کا عمل انتہائی آسان اور تیز بنا دیا ہے جس کی مدد سے آپ صرف 7 سیکنڈز میں باہر سے اپنے پیاروں کو پیسے ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔

وقت تیزی سے گزر رہا ہے لیکن اپنے خوابوں کی سواری جیتنے کا موقع ابھی بھی آپ کے پاس ہے۔ تو پھر دیر نہ کریں اور ابھی فوراََ لکی ڈرا میں شامل ہونے اور نئی لگژری کار KIA Sportage Alpha جیتنے کے لئے ACE Money Transfer کے ذریعے بیرونِ مُلک سے پاکستان میں بینک الفلاح کی کسی بھی برانچ میں پیسے بھیجیں۔

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں