تازہ ترین

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

ہمارے لیے قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے...

چکوال پولیس عمران ریاض کو تاحال عدالت میں پیش نہ کرسکی

چکوال پولیس کے تاخیری حربے کے باعث صحافی عمران ریاض خان کو تاحال عدالت میں جج کے پیش نہیں کیا جا سکا۔

عمران ریاض پر مقدمے کی مجسٹریٹ یاسر بلال کی عدالت میں سماعت ہوا۔ انسپکٹر راجہ عجائب نے عدالت کو بتایا کہ ایف آئی آر میرے تھانہ کی ہے مگر ریکارڈ میرے پاس نہیں بلکہ تفتیشی انسپکٹر علی عباس کے پاس ہے۔

سول جج نے عمران ریاض خان کے مقدمات کا مقامی تھانے سے ریکارڈ طلب کرلیا اور صحافی کو پیش نہ کیے جانے کی تفصیلات دینے کا بھی حکم دے دیا۔

ادھر ایس ایچ او تھانہ صدر کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق ابھی عمران ریاض کو رکھ سکتے ہیں اور کل عمران ریاض کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اس پر سول جج یاسر بلال نے حکم دیا کہ عمران ریاض خان کی گرفتاری سے متعلق ریکارڈ پیش کیا جائے۔

Comments

- Advertisement -