جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

پی آئی اے نے انٹرنیشنل پروازوں کے کرایوں میں کمی کر دی

اشتہار

حیرت انگیز

مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اقدامات کے سلسلے میں پی آئی اے نے بین الاقوامی سیکٹرز پر کرایوں میں کمی کر دی۔

وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایات پر پی آئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کے بعد بین القوامی روٹس پر بھی کرایوں میں کمی کر دی۔

- Advertisement -

٭ پی آئی اے نے کینیڈا کی پروازوں پر 8 فیصد کمی
٭ گلف اور متحدہ امارات کے روٹس پر 15 فیصد کی نمایاں کمی
٭ سعودی عرب کے روٹ پر کرایوں میں 10 فیصد کمی

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ کرایوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

Comments

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں