جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

لیگی رہنما پر قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیش رفت

اشتہار

حیرت انگیز

لیگی راہنما بلال یاسین قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیش رفت۔ پولیس نے مقدمہ کا چالان جمع کروا دیا۔

پولیس نے آٹھ ملزمان کیخلاف چالان انسداد دھشت گردی عدالت میں جمع کرا دیا ۔جانچ پڑتال کے بعد پراسیکیوشن نے چالان عدالت میں پیش کیا۔

عدالت نے کیس کے ٹرائل کا آغاز کرتے ہوٸے ملزمان کو یکم اگست کو طلب کر لیا ۔ چالان میں بلال یاسین حملہ کے مبینہ ماسٹر حسیب حامد عرف میاں وکی, اسد حامد اور حامد محمود کو نامزد کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

چالان میں شوٹرز ماجد حسین اور قاصد عرف کاشی سمیت دیگر کو بھی شامل گیا گیا ہے۔چالان میں میاں حسیب وکی بلال یاسین کر حملہ کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا گیا ہے ۔ جبکہ دیگر ملزمان کو بھی واقعہ کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے ۔

Comments

اہم ترین

عابد خان
عابد خان
عابد خان اے آروائی نیوز سے وابستہ صحافی ہیں اور عدالتوں سے متعلق رپورٹنگ میں مہارت کے حامل ہیں

مزید خبریں