تازہ ترین

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

بجلی بلوں میں ٹیکس واپسی سے متعلق حکومت کی اہم وضاحت

حکومت نے بجلی بلوں میں فکسڈ ٹیکس واپس لینے کی خبروں کی تردید کر دی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ حکومت نےبجلی بلوں پرٹیکس واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔

بیان کے مطابق ٹیکس واپس لینے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ تاجربرادری سے بجلی بلوں میں ٹیکس سےمتعلق بات چیت جاری ہے۔

ملک بھر کے کمرشل صارفین حال ہی میں نافذ کئے گئے سیلز ٹیکس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جو بجلی کے بل کے ذریعے ان سے وصول کیا جائے گا۔ ٹیکسوں کا حالیہ نفاذ حکومت پاکستان نے رواں مالی سال میں اپنی آمدن میں اضافے اور بڑھتے ہوئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کرنے کے لیے کیا ہے۔

Comments

- Advertisement -