بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

بابر اعظم نے حسن علی سے متعلق خاموشی توڑ دی

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ بولر حسن علی نے خاموشی توڑ دی۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ حسن علی فارم میں نہیں ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کہ انہیں کچھ ثابت کرنا پڑے۔

انہوں نے کہا کہ میں حسن علی کی حمایت کرتا ہوں کیونکہ وہ ٹیم مین ہیں اور ڈومیسٹک کرکٹ آرہی ہے جس میں وہ ایسا اچھا کھیلے گا اور امید ہے کہ مضبوط واپسی کریں گے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم نیدرلینڈز سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے ایمسٹرڈیم پہنچ گئی ہے۔

بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ شاداب ان کے نائب ہوں گے میچز بالترتیب 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں