بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

’پاکستان تسلسل کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا‘

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کے موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سعودی قیادت کی طرف سے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پرمبارک باد دی گئی ہے اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر عارف علوی کو یوم آزادی کی مبارک باد دی ہے۔

سعودی شاہی قیادت نے صدر پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پیغام میں امید ظاہر کی پاکستان تسلسل کے ساتھ ترقی کی راہ پرگامزن رہے گا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں