بدھ, مئی 22, 2024
اشتہار

جولائی میں 2.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول

اشتہار

حیرت انگیز

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ جولائی 2022 میں ترسیلات زر کی مد میں 2.5 ارب ڈالر کی رقوم موصول ہوئیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلات زر نے مسلسل 26 مہینوں تک 2 ارب ڈالر سے زائد کا ریکارڈ برقرار رکھا ہے۔

جون کی نسبت جولائی 2022 کے دوران ترسیلات زر میں 8.6 فیصدکمی ہوئی جب کہ جولائی 2021 کے مقابلے میں 7.8 فیصد کمی ہوئی۔

- Advertisement -

مرکزی بینک کے مطابق جولائی میں ترسیلات زر سب سے زیادہ سعودی عرب سے580.6 ملین ڈالر آئے، یواےای سے 456.2 ملین ڈالر، برطانیہ سے411.7 ملین ڈالر موصول ہوئے۔

جولائی میں امریکا سے 254.3 ملین ڈالر موصول ہوئے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں