اداکارہ ہانیہ عامر کی دلچسپ ویڈیو مداحوں کو بھا گیی۔
فوٹو اور ویڈیو شیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے دلچسپ ویڈیو شیر کی حسے اب تک ہزاروں مداح دیکھ چکے ہیں۔
وہڈیو میں ہانیہ شاہ رخ اور کاجول کی مشہور فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کے ڈایلاگ پر اداکاری کر رہی ہیں۔
ہانیہ عامر نے کیپشن مہں لکھا کہ راہول اور انجلی کی پھر سے لڑایی ہو گی۔
https://l.facebook.com/l.php?u=https%3A%2F%2Fwww.instagram.com%2Freel%2FChUGG50D94K%2F&h=AT1s08a-02xatQ52MAfeR06a1iQNuydIQeHpS7pjGIS61vdqy_y1Mm2Vrqnwi3Ir6do-GR6e_ombweCVVaETXaffs5I8QGncWtMfYEMHMR7JrjdGXPhAntg73qV-b-43t33ab4UjBQ
اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مزاحیہ ویڈیو شیر کرتی ہیں۔
ان کا ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر نشر کیا حارہا ہے جس میں ہانیہ ہالا کا کردار نبھا رہی ہیں حمزہ فرحان سعید ان کے شوہر بنے ہیں۔