اشتہار

رومی کی نئی ویڈیو مداحوں کو بھا گئی

اشتہار

حیرت انگیز

اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامے میرے ہمسفر سے شہرت پانے والی حرا خان کی نئی ویڈیو مداحوں کو بھاگئی۔

حرا خان کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، حال ہی میں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو اپ لوڈ کی۔

ویڈیو میں حرا مختلف انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Khan (@hirrakhann)

- Advertisement -

مداحوں نے حرا کی اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا اور اس پر مختلف تبصرے کیے، اکثر مداحوں کا کہنا تھا کہ وہ رومی کے کردار میں شاندار اداکاری کر رہی ہیں۔

ڈرامے کی مقبولیت کے بعد حرا خان کے انسٹاگرام فالوورز میں بھی بے حد اضافہ ہوگیا ہے جو ان کی تصاویر کو لائیک اور کمنٹ کرتے رہتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Khan (@hirrakhann)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Khan (@hirrakhann)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں