جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

عمر رشید اسسٹنٹ بولنگ کوچ مقرر

اشتہار

حیرت انگیز

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے باؤلنگ کوچ عمر رشید کو ایشیاکپ کے لیے پاکستان مینز ٹیم کے ساتھ اسسٹنٹ ٹو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔

عمر رشید نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کی ڈویلپمنٹ کے لیے کام کیا ہے جبکہ انہوں نے فاسٹ بولر محمد حسنین کی انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی میں بھی مدد کی ہے۔

عمر رشید اب یو اے ای میں اپنی نئی زمہ داریوں میں فاسٹ بولنگ کوچ شان ٹیٹ کی معاونت کریں گے۔

- Advertisement -

عمر رشید کو پلئیر اسپورٹ اسٹاف کی فہرست میں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی تجویز پر شامل کیا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں