اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل "حبس” کی 15ویں قسط میں فیروز خان "باسط” کی اداکاری مداحوں کے دلوں کو چھو گئی۔
ڈرامہ سیریل ’حبس‘ میں فیروز خان (باسط)، اشنا شاہ (عائشہ)، عائشہ عمر (روہا)، اسرا غزل (سعدیہ باسط کی والدہ)، جاوید شیخ، عمران اسلم، صبا فیصل (عائشہ کی والدہ)، حنا رضوی، دانیہ انور(بانو) ودیگر مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔
’حبس‘ کی کہانی ایسے لڑکے باسط کے گرد گھومتی ہے جو بچپن میں ملے صدمے کو بھول نہیں پاتے اور یہی غم جوانی تک ان کا پیچھا کرتے ہیں، والدہ انہیں بچپن میں ہی چھوڑکر چلی جاتی ہیں اور اسی غم کے ساتھ وہ بڑے ہوتے ہیں لیکن والد کے انتقال کے بعد اچانک وہ واپس آتی ہیں اس وقت وہ انہیں دل سے قبول نہیں کرپاتے اور بچپن میں گزرے دردناک لمحات ان کے ذہن میں سوار ہوچکے ہوتے ہیں اور شادی کے بعد بھی اس میں تبدیلی نہیں آتی۔
سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر گزشتہ قسط میں فیروز خان کی اداکاری کی ویڈیو اور تصاویر شیئر کی جارہی ہیں جس میں وہ اپنی سالگرہ کے موقع پر خوش ہوتے ہیں لیکن ساتھ ہی والدہ کو دیکھ کر ان کی خوشی پھیکی پڑ جاتی ہے۔
oh the way i love this ‘i never celebrated life until I met you’ #habs pic.twitter.com/SXOK8fYDcZ
— adi (@aaditeaa) August 23, 2022
مداحوں کی جانب سے فیروز خان کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے ڈرامے کے ڈائیلاگ اور اپنے تاثرات بھی شیئر کیے جارہے ہیں۔
ایک مداح نے لکھا کہ "وہ اندر سے تنہا اور ٹوٹا ہوا ہے اور وہ محبتوں خوشیوں کا مستحق ہے۔”
Cutest Basit
He is so lonely & broken from inside he deserves all the love & happiness ❤#FerozeKhan #Habs pic.twitter.com/xSmt2pjiUr— FerozeFKfan (@ferozefkfan) August 23, 2022
ایک صارف نے باسط کے بچپن اور جوانی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "میں ٹھیک نہیں ہوں۔”
I’m not okay!! #FerozeKhan #Habs pic.twitter.com/Ln80FWZr1d
— r. (@livlaughpeace) August 23, 2022
عنایا نامی صارف نے ڈرامے کا ڈائیلاگ لکھا کہ "آپ کو کیا لگتا ہے میں بار بار آپ کو بلانے آوں گا میں یہ بتانے آیا ہوں آکر اپنا سامان لے لیں۔”
” , "
Not him saying this when he was actually missing her But that’s who Basit is#FerozeKhan #Habs pic.twitter.com/cy3kozyQyK
— Anaya (@MaYaVids) August 23, 2022
سوشل میڈیا صارفین نے مزید ڈرامے سے متعلق پوسٹ شیئر کیں چند پوسٹس دیکھیں۔
THE WAY THEY LOOK AT EACH OTHER..THIER LOVE STORY HAS BEGIN.. @ferozekhaan @ushnashah #FerozeKhan #UshnaShah #Habs pic.twitter.com/3uuFCZtrp6
— ✨ (@yehlraatien) August 24, 2022
Feroze Charming Khan #FerozeKhan #Habs pic.twitter.com/quqpY9Y8j5
— RabiaKübra from Turkey aslında ben yoğoom (@kbryllc) August 24, 2022
#FerozeKhan #basit #Habs @ferozekhaan
میری ماں سے ملیے میں اپنی سالگرہ اس لیے نہیں مناتا کیونکہ یہ مجھے بچپن میں چھوڑ گئی تھیں میں کیک نہیں کاٹتا تھا ان کے انتظار میں، تب نہ انہیں میں یاد تھا نہ میری سالگرہ کیونکہ اپنی نئی فیملی کے ساتھ مصروف تھیں تو آج اس سب کی کیا ضرورت تھی pic.twitter.com/OOrUjQT02M— nomannasir (@nomannasir83) August 23, 2022
At this point,I’m so happy that #Habs is so much more than a love story.They depict how childhood trauma actually shapes our adult personality and how the wounds in our mind are the most fatal and most difficult to heal.N ofc,with right partner by the side,one can overcome this 2
— Soumya (@high_ishk) August 24, 2022