اتوار, مئی 11, 2025
اشتہار

پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی کیا ہے؟ حماد اظہر کا ٹوئٹ

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ڈی ایم سے متعلق ٹوئٹ کیا ہے۔

حماد اظہر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ملک تباہ کرنے کے بعد پریس کانفرنس میں مسکین اور مظلوم بننے کی اداکاری، یہ پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ رونے والی شکل لے کر بیٹھ جاؤ اور جذباتی فنکاری کا چورن بیچو، نواز شریف ساری عمر یہ ہی کرتے رہے۔

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں