ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

موبائل فون ٹوٹا ہوا مگر طاقت سونامی سے بھی بڑی

اشتہار

حیرت انگیز

موبائل فون ٹوٹا ہوا مگر طاقت سونامی سے بھی بڑی۔ ایل بی او ڈی کو کلوئی کے علاقے سے کٹ لگانے کے لیے آنے والے اہلکاروں کو گاؤں والوں نے بھگا دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرکاری پروٹوکول میں کچھ لوگ ایل بی او ڈی کو کٹ لگانے پہنچے، ایک شخص رمضان نے افسران کا گھیراؤ کرلیا اور کہا کہ آپ ہمیں ڈبونے آئے ہیں۔

اس شخص نے اپنے ٹوٹے موبائل سے ریکارڈنگ شروع کی تو اہلکار بھاگ کھڑے ہوئے۔ گاؤں والوں کا کہنا تھا کہ یہ چور ہمیں ڈبونے آئے تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں