تازہ ترین

ویڈیو: وادی نیلم میں نالہ عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی پانی میں بہہ گئے

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم کیل کے مقام پر نالہ عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی سمیت پانی میں بہہ گیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔

وادی نیلم کیل کے مقام سے رونگٹنے کھڑے کر دینے والی ویڈیو سامنے آئی۔ ایک شخص بچی کے ساتھ لوگوں کی مدد سے لکڑی پر چل کر نالہ عبور کر رہا تھا، نالے میں تغیانی تھی، اچانک پیر پھسلے اور دونوں پانی میں بہہ گئے۔

مزید پڑھیں: پاک فوج نے سوات میں پھنسے ہسپانوی سیاح جوڑے کو بچا لیا

بعد ازاں مقامی افراد نے اپنے مدد آپ کے تحت ڈوبنے والے شخص اور بچی کو بچالیا۔

Comments

- Advertisement -