منگل, جولائی 1, 2025
اشتہار

کراچی میں پانی کے ٹینک سے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں برآمد

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی سے دو نوجوان لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق لاشیں پانی کے ٹینک کے اندر سے نکالی گئی ہیں، دونوں بہنیں ہیں، ایک کی عمر 20 اور دوسری کی 22 سال ہے، شناخت ثمینہ اور امینہ کے نام سے ہوئی۔

لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور گھر والوں کا بیان لیا جا رہا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں