ہفتہ, جنوری 4, 2025
اشتہار

’کیا بات ہے شاہ صاحب، تم تو ہیرو نکلے‘

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی مشہور اداکارہ حرا مانی نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان کی جیت پر نسیم شاہ کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔

حرا مانی نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے نسیم شاہ کی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ بلا لہرا رہے ہیں۔ اس پر لکھا ہے: ’آج رات یہ شارجہ نہیں بلکہ ’شاہ‘ ہے‘۔

پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا: ’بہت اعلیٰ نسیم شاہ، ماشاء اللہ کیا بات ہے شاہ صاحب، کیا جیت دلائی، پاکستانی ٹیم نے دل خوش کر دیا، آخر کار تم ہو کون اور کہاں سے آئے ہو؟‘

- Advertisement -

انہوں نے مزید لکھا کہ نشیم شاہ تم تو ہیرو نکلے، تمہارے لیے بہت سا پیار اور دعائیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں