بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

فیروز خان اور اشنا شاہ کی تصاویر کے چرچے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں اشنا شاہ اور فیروز خان کی نئی تصاویر کا سوشل میڈیا پر چرچا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر فیروز خان نے اپنے آفیشنل اکاؤنٹ سے تصویر پوسٹ کی، جس وہ اداکارہ اشنا شاہ کے ہمراہ دبئی میں موجود ہیں۔

تصویر کے کیپشن میں اداکارفیروز خان نے لکھا کہ اس تصویر کا کیپشن بھی یہی ہے، ساتھ ہی انہوں نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے حبس کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ’حبس‘ میں فیروز خان کی اداکاری مداحوں کو بھا گئی

تصویر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے اسے زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔

واضح رہے کہ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’حبس‘ میں فیروز خان اور اشنا شاہ کی کی اداکاری کو مداحوں نے خوب سراہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Feroze Khan 🇵🇰 (@ferozekhan)

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں