کیا شین وارن زندہ ہیں؟ سابق آسٹریلوی لیجنڈری اسپنر شین وارن کی موت کےچھ ماہ بعد سوشل میڈیا پر پیغام سامنےآگیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق شین وارن کےاکاؤنٹ سے انکے خاندان کی جانب سےپیغام جاری کیا گیا۔
ٹوئٹ میں وارن کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
A legacy gives you a perspective on what's important.
It is about the richness of an individual's life, including what they accomplished and the impact they had on people and places.
Shane’s Legacy will live on.
Happy birthday – always in our hearts 🤍🤍🤍 pic.twitter.com/qL5NPIZnUk
— Shane Warne (@ShaneWarne) September 12, 2022
وارن کی 53ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے ٹوئٹر ہینڈل سے ایک پوسٹ کی گئی اور وہ فوراً وائرل ہوگئی۔
اس ٹوئٹر پیغام کو اب تک قریباً 50 ہزار بار لائک کیا جا چکا ہے اور سیکڑوں کی تعداد میں صارفین نے کمنٹ میں اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔