منگل, فروری 25, 2025
اشتہار

علی فضل اور ریچا چڈھا کی شادی کا منفرد دعوت نامہ سامنے آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: مشہور بالی وڈ جوڑی علی فضل اور ریچا چڈھا کی شادی کا منفرد دعوت نامہ منظر عام پر آنے کے بعد مداح حیران رہ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق علی فضل اور ریچا چڈھا کی اکتوبر میں طے شدہ شادی کی تقریباً تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں جس کا مداح شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔

بالی وڈ جوڑی نے اپنی شادی کا منفرد دعوت نامہ شیئر کر دیا ہے جو ایک ماچس کی ڈبیا جیسا ہے۔ اس پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

علی اور رچا چڈھا کی پہلی بار ملاقات 2012 میں فلم ’فکرے‘ کے سیٹ پر ہوئی تھی اور پھر دونوں میں محبت ہوگئی۔ ان کی شادی کی تقریب کا انعقاد تاریخی دہلی جمخانہ میں کیا جائے گا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Richa Chadha (@therichachadha)

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں