آج ہم آپ کے لیے ایک اور تصویری پہیلی لائے ہیں۔ اس میں آپ کو 13 سیکنڈز کے اندر ہریالی میں چھپے چھوٹے سانپ کو تلاش کرنا ہے۔
اس طرح کی تصویری پہیلیاں آپ کے دماغ اور مشاہدے کو بہتر بنانے کے لیے تخلیق کی جاتی ہیں۔ اس سے بہترین ذہنی ورزش اور توجہ کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔
فیس بک پر شیئر کی گئی اس تصویر میں باغیچے کا منظر ہے اور اس میں ایک چھوٹا سا سانپ بھی موجود ہے۔ تصویر کا بغور مشاہدہ کریں اور سانپ کو ڈھونڈنے کی کوشش کریں۔
- Advertisement -
شاہد آپ کو سانپ نظر نہیں آیا۔ آپ سوئمنگ پول کی باؤنڈری پر نظر ڈالیں۔