اشتہار

کیا آپ انسان کی چھتری ڈھونڈنے میں مدد کرسکتے ہیں؟ 20 صرف سیکنڈز میں

اشتہار

حیرت انگیز

تصاویر میں چھپی ہوئی چیزوں کو تلاش کرنا اب تک کی سب سے زیادہ دلچسپ پہلیوں میں سے ایک ہے جو صارفین کو انٹرنیٹ پر مشغول رکھتی ہیں۔

اگر آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے جو ذہن کی ورزش کے لیے پہیلیاں بہت پسند کرتے ہیں اور اس سرگرمی میں دلچسپی لیتے ہیں تو یہ تصویری پہیلی آپ ہی کے لیے ہے۔

کیا آپ مندرجہ بالا تصویری پہیلی میں موجود انسان کی 20 سیکنڈ کے اندر اپنی چھتری تلاش کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟

- Advertisement -

یہ تصویر آپ کی ذہانت اور باریک بینی سے دیکھنے کی عادت کے لیے ایک زبردست چیلنج ہے، تو تیار ہوجائیں اور اس تصویر کو بہت غور سے دیکھیں۔

image

ہم آپ کو بتائیں کہ اس قسم کی تصویر پہیلیاں نہ صرف دل چسپی کی حامل ہوتی ہیں بلکہ اس سے آپ اپنی ذہانت کو بھی جانچ سکتے ہیں، کیوں یہ ایک دل چسپ آئی کیو ٹیسٹ کی طرح ہے۔

اس کے باوجود ایک اہم اشارہ اس تصویر میں موجود ہے، جسے سمجھ کر آپ نے تصویر میں چھپی ہوئی اس چھتری کو تلاش کرنا ہے جو اس شخص کو نہیں مل رہی۔

اس پہیلی کا جواب بہت دلچسپ ہے جسے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے اور اگر آپ اب تک اس چھتری تک نہیں پہنچ پائے ہیں تو ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں۔

دماغ کو گھما دینے والی اس پہیلی کا صحیح جواب جاننے کے لیے نیچے دی گئی حل والی تصویر کو اچھی طرح سے دیکھیں اس آدمی کے بائیں ہاتھ میں چھتری واضح طور پر نظر آجائے گی۔

درست جواب دیکھیں













image

کیا آپ اس کا پہیلی کا درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے تھے؟ تو کمنٹس سیکشن میں ضرور بتائیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں