بلدیاتی انتخابات کے غیرجانبدارانہ انعقادکے لیے پشاورمیں بائیومیٹرک نظام کے تحت تجرباتی طورپر
کاانعقادکیاگیا۔
- Advertisement -
قائمقام الیکشن کمشنرآف پاکستان جسٹس ناصرالملک نے بھی بائیومیٹرک نطام کے تحت الیکشن کے عمل کاجائزہ لیا۔
نئے نظام کو متعارف کرانے کا مقصد انتخابات میں دھاندلی کے عمل کو روکنا ہے، خیبر پختونخواہ کی حکومت بائیو میٹرک سسٹم کو بلدیاتی انتخابات میں استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔