جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، اہم بولر باہر

اشتہار

حیرت انگیز

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

تجربہ کار فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں جب کہ کیٹن جیننگز، لیام لیونگسٹون اور ول جیکس کو شامل کیا گیا ہے۔

اوپننگ بلے باز ایلکس لیز کو دسمبر میں شیڈول تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ڈراپ کیا گیا ہے جب کہ آل راؤنڈر جیکس کو پہلی بار ٹیسٹ کال دی گی گئی ہے۔

- Advertisement -

لیونگسٹون 2018 کے بعد پہلی بار اس فارمیٹ میں کارکردگی دکھا نے کے لیے کوشاں ہیں۔

اسکواڈ

بین اسٹوکس (کپتان)، جیمز اینڈرسن، ہیری بروک، زیک کرولی، بین ڈکٹ، بین فوکس، ول جیکس، کیٹن جیننگز، جیک لیچ ، لیام لیونگ اسٹون ، جیمی اوورٹن، اولی پوپ ، اولی رابنسن ، جو روٹ ، مارک ووڈ۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں