منگل, فروری 11, 2025
اشتہار

عمران عباس اور لیلیٰ واسطی کی ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عمران عباس اور سینئر اداکارہ لیلیٰ واسطی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر اداکار عمران عباس اور لیلیٰ واسطی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں لیلیٰ واسطی انہیں سالگرہ کی مبارک باد دے رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’عمران عباس سالگرہ کا جشن مناتے ہوئے کیک کاٹ رہے ہیں۔‘

لیلیٰ واسطی ان کے کیک کاٹنے کے دوران مزاحیہ انداز میں کہتی ہیں کہ ’ہیپی برتھ ڈے مسٹر پریذیڈنٹ۔‘

واضح رہے کہ عمران عباس نے 15 اکتوبر کو اپنی 40ویں سالگرہ منائی انہیں مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارک باد دی گئی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں