جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

کیا آپ ریاضی کے اس سوال کو حل کرسکتے ہیں؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

- Advertisement -

اس مرتبہ صارفین کے لیے ایک ریاضی کا سوال لے کر آئے ہیں اور اس پہیلی کا درست جواب دینے کے لیے آپ کی ریاضی اچھی ہونی چاہیے۔

چلیں ہم آپ کو ایک ہنٹ دیتے ہیں۔

1+4=5

2+5=12

3+6=21

کیا آپ آپ یہاں تک پہنچ گئے ہیں اگر ہاں تو آپ بالکل درست جواب دے سکتے ہیں، اگر آپ کا جواب غلط ہے تو ایک بار پھر نظرثانی کریں۔

درست جواب جاننے کے لیے نیچے اسکرول کریں۔

1+4=5

2+5=12

3+6=21

4=7=32

ریاضی کے اس سوال کا جواب 32 ہے۔

Comments

اہم ترین

نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

مزید خبریں