ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

بھارتی فوج کا جدید ترین ہیلی کاپٹر تباہ

اشتہار

حیرت انگیز

نئی دہلی: بھارتی فوج کا جدید ترین ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ایڈوانس لائٹ ہیلی کاپٹر ریاست ارونا چل پردیش کے اپر سیانگ ضلع میں گر کر تباہ ہوا۔

- Advertisement -

بھارت فوجی حکام نے اس حوالے سے بیان میں بتایا کہ جدید ترین ہیلی کاپٹر مگنگ گاؤں میں گر کر تباہ ہوا، ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔

بھارتی حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں، چند روز قبل بھارتی بحریہ کا مگ 29 لڑٓکا طیارہ بھی گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں