انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نےآسٹریلیا جانے کی تیاری کرلی ہے جہاں وہ پاکستان کے بقیہ میچوں میں شرکت کریں گے۔
- Advertisement -
واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے آل واؤنڈر محمد حفیظ پاکستان کے لئے 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کر خیر باد کردیا تھا۔