ایڈیلیڈ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
Australia have set Afghanistan a target of 169 🎯
Can 🇦🇫 chase this down? #AUSvAFG | #T20WorldCup | 📝: https://t.co/p7lkYsES20 pic.twitter.com/0fxFeSBaRP
— ICC (@ICC) November 4, 2022
- Advertisement -
آسٹریلین ٹیم کے بلے بازوں نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز اسکور کیے، جس میں آسٹریلوی ٹیم کے گلین میکس ویل نے نصف سنچری بنائی اور مچل مارش نے45 رنز اسکور کیے۔
افغانستان کی جانب سے فاسٹ بولر نوین الحق 3 فضلحق فاروقی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
واضح رہے کہ سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے میزبان آسٹریلیا کو یہ میچ جیتنا لازمی ہے۔