تازہ ترین

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

ہمارے لیے قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے...

اہم تعیناتی معاملہ، وزیراعظم کی بند کمرے میں وزرا سے مشاورت

اہم عسکری تعیناتیوں سے متعلق وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں افسران کو باہر بھیج دیا گیا۔ شہباز شریف نے وزرا سے بند کمرے میں مشاورت کی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اہم عسکری تعیناتیوں پر مشاورت کے سلسلے میں وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دوران اجلاس وزرا کے علاوہ تمام افسران کو باہر جانے کی درخواست کی گئی اور ان کے باہر جانے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بند کمرے میں وفاقی وزرا سے مشاورت کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر وفاقی کابینہ نے وزیراعظم شہباز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کا نیا سپہ سالار کون ہوگا؟ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس 

اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، ایاز صادق، بشیر چیمہ، ملک احمد خان، شاہ زین بگٹی، چوہدری سالک حسین ودیگر شریک ہیں۔

Comments

- Advertisement -