اشتہار

پانچ سیکنڈز میں تصویر میں موجود غلطی تلاش کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر وائرل تصاویری پہیلیاں ناصرف بچوں بلکہ بڑوں کو بھی اپنی جانب راغب کرلیتی ہیں جسے کچھ لوگ حل کرلیتے ہیں تو کچھ اس کا جواب دینے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر ہم آپ کے لیے لائے ہیں جس میں درجنوں اونٹ موجود ہیں لیکن اس تصویر میں موجود غلطی آپ کو تلاش کرنی ہے۔

image

- Advertisement -

کیا آپ اس تصویر میں موجود غلطی پانچ سیکنڈز میں تلاش کرسکتے ہیں۔

آپ تصویر کو غور سے دیکھیں تو اس میں اونٹ موجود ہیں لیکن ان میں سے ایک اونٹ کا رنگ مختلف ہے۔ اگر آپ جواب ڈھونڈنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں تو نیچے دی گئی تصویر کو ایک بار پھر اچھی طرح دیکھیں۔

اگر آپ اونٹ کو رائٹ سائیڈ سے ساتویں لائن میں دیکھ رہے ہیں تو آپ اسے باآسانی تلاش کرسکتے ہیں۔

آپ نے پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں، اگر فرق تلاش نہیں کرسکے ہیں تو درست جواب کے لیے اسکرول کریں۔

image

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں