اشتہار

تصویر میں کونسے نمبرز ’چھُپے‘ ہیں؟

اشتہار

حیرت انگیز

ایک تصاویری پہیلی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا کیونکہ ہر کوئی اسے مختلف انداز سے دیکھ رہا ہے۔

انٹرنیٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں نیلے اور زرد رنگ کے دائرے بنے ہوئے ہیں لیکن اس کے پیچھے دو نمبرز پوشیدہ ہیں۔

اکثر صارفین کی جانب سے ان اعداد کا غلط ہی جواب دیا گیا ہے یا پھر کسی صارف نے نمبروں کی تعداد ہی کم بتائی ہے۔

- Advertisement -

کیا آپ کو کوئی نمبر نظر آتا ہے؟ اگر ہے تو کون سا نمبر؟ ایک نظر دوڑائیں۔

اوپردی گئی تصویر میں آپ کو کون سے نمبرز نظر آئے؟ پہلی نظر میں، آپ نے 2 دیکھا ہے تو آپ قریب ہیں اور دوسرا نمبر بھی تلاش کرسکتے ہیں۔

تصویر کا کچھ سیکنڈ رک کر جائزہ لیں تو شاید آپ درست نمبر تلاش کرسکیں۔

 

کیا آپ تصویر کا دوسرا نمبر نہیں تلاش کرسکے چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ درست نمبرز کون سے ہیں، نیچے اسکرول کرے اور جواب حاضر ہے۔

دراصل تصویر کے پیچھے ’20‘ موجود ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں