جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

ق لیگ کے ارکان طارق بشیر چیمہ کو چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ جڑ گئے

اشتہار

حیرت انگیز

ق لیگ ارکان اسمبلی نے پرویزالٰہی کی قیادت میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

ق لیگ کے ڈاکٹر محمدافضل اور چوہدری احسان الحق نے طارق بشیر چیمہ کا ساتھ چھوڑ دیا دونوں صوبائی اسمبلی کے ارکان نے اپنا سیاسی مستقبل عمران خان اور پرویزالٰہی سےجوڑ لیا۔

چوہدری احسان الحق نے اعلان کیا ہے کہ چوہدری طارق بشیرچیمہ سے ہماری سیاسی راہیں الگ ہو گئی ہیں چوہدری طارق بشیرچیمہ اب ن لیگ کےہوچکےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پرویزالٰہی کی قیادت میں تحریک انصاف کا ساتھ نبھائیں گے بہت جلد یزمان کو نہری پانی وافر مقدار میں میسرہوگا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں